• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امان چانڈیو اور سرمد میرانی کو جیل بھیجنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی منتظم عدالت نے ملزمان امان چانڈیو اور سرمد میرانی کو عدالتی تحویل میں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، ملزمان کو سندھ ہائیکورٹ نے اے ٹی سی میں پیش کرنے جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا ،سی ٹی ڈی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید