• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانو ریچھ کو کراچی سے بذریعہ طیارہ اسلام آباد آج منتقل کیا جائے گا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق کراچی چڑیا گھر سےرانو نامی ریچھ کو بدھ کی صبح بذریعہ طیارہ اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، ریچھ کی منتقلی کے حوالے سے ایک اعلی سطح کے اجلاس میں رانو کے ٹریننگ ریسپانس اور فزیکل اینڈ مینٹل ہیلتھ فٹنس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا، ریچھ کی منتقلی کمیٹی کی سیکریٹری یسرا سمی عسکری نے رانو کی اسلام آباد تیز رفتاری سے منتقلی کے لیے پاکستان ایئرفورس کی جانب سی ون تھرٹی طیارہ مہیا کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید