• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی

اسلام آباد ( ناصر چشتی) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 8 پیسے مہنگی کردی گئی اس سلسلہ مین نیپراکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا بجلی اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق اس اضافہ کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید