• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا، لائن اپ مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ عرب امارات نے اگلے سال سات فر وری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ اس طرح بیس ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہو گئی۔

اسپورٹس سے مزید