• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستقل چیئرمین کی عدم موجودگی میں ای ڈی کی تقرری نہ کی جائے، انجمن اساتذہ جامعہ کراچی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) مستقل چیرمین کی عدم موجودگی میں ای ڈی کی تقرری نہ کی جائے، انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے صدر ڈاکٹر محسن علی نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں مستقل چیرمین نہ ہونے کے باوجود اہم ترین عہدے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری میں عجلت کی جارہی ہے اور ایسا کرائٹیریا اور اسکروٹنی کا عمل تشکیل دیا گیا ہے کہ جس میں بڑی جامعات اور اداروں کے سربراہ کے لیے کوئ جگہ نہیں ہے۔
اہم خبریں سے مزید