• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ ورلڈ کپ پاک نیوزی لینڈ میچ آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ہفتے کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پانچواں میچ پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کولمبو میں کھیلے گی، میچ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر3بجے شروع ہوگا ۔ گرین شرٹس کو ایونٹ میں پہلی فتح کی تلاش جبکہ نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے لازمی جیت درکا ر ہے لیکن اسے پاکستان کے خطرناک بولنگ اٹیک سے خطرہ محسوس ہورہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید