• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر، رہائشی عمارت کے فلیٹ سے خاتون کی گلا کٹی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )گلستان جوہر میں رہائشی عمارت کے فلیٹ سے خاتون کی گلا کٹی لاش ملی ۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 19میں واقع الروؤف اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے ایک خاتون کی گلا کٹی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔پولیس نے بتایا کہ مقتولہ کی شناخت 55 سالہ شمیم اختر زوجہ بشیر احمد کے نام سے ہوئی ۔

ملک بھر سے سے مزید