• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذہبی جماعت کے احتجاج میں گرفتار ملزمان کے کیسز کی موثر پیروی کا فیصلہ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب حکومت نے مریدکے واقعے پر موثر قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی حکومت نے مذہبی جماعت (ٹی ایل پی)کے احتجاج میں گرفتار ملزمان کے کیسز کی موثر پیروی کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید