• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ کے پی عمران سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر برہم

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پربرہمی کااظہارکیا ہے،کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت سے ہو گا ۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بانی چیئرمین سے ملاقات کے خواہش مند ہیں لیکن انہیں اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ”یہ سوچنے کی بات ہے ایک صوبے کا وزیراعلیٰ اپنے بانی سے ملنا چاہتا ہے مگر اجازت نہیں دی جا رہی۔

ملک بھر سے سے مزید