جدہ (شاہدنعیم) 2026ء میں رمضان کی آمد ، 19 فروری بروز جمعرات پہلا روزہ متوقع ،فلکیاتی حسابات کے مطابق نئے ہجری سال 1447ھ میں ماہِ رمضان المبارک کا آغاز جمعرات 19 فروری 2026ء کو متوقع ہے۔