• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزمان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل گولی لگنے سے زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسلح ملزمان کی جانب سےشہزور گاڑی کو روک کر واردات کرنے والےملزمان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں پولیس کانسٹیبل گولی لگنے سے زخی ہوگیا ، ابراہیم حیدری تھانہ کی حدود میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر شہزور گاڑی کو روک کر اس پر موجود افراد کو لوٹنے کی کوشش کی،،پولیس کے مطابق واردات کے دوران پولیس کانسٹیبل مٹھل خان، جو اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر جا رہے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید