• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی جام صادق پل پر ترقیاتی کام کے باعث اتوار کو (آج) پل کا ایک ٹریک ٹریفک کے لیے بند رہیگا ،ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہےکہ جام صادق برج کے ساتھ جاری نیو بی آر ٹی برج کو کے پی ٹی فلائی اوور سے ملانے کا کام جاری ہے اور اسی وجہ سے قیوم آباد چورنگی سے متصل امتیاز سپر اسٹور سے بروکس چورنگی جانے والا ایک ٹریک 19اکتوبر کوصبح 6بجے سے رات 9 بجے تک عارضی طور پر بند رہیگا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید