• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ہلال نقوی کی ادبی خدمات کے اعتراف میں تقریب آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن سادات امروہہ کراچی کے زیر اہتمام آج اتوار شام ساڑھے 7بجے ڈاکٹر ہلال نقوی کی پچاس سالہ ادبی خدمات کے اعتراف میں ’جشن زرین‘ کے عنوان سے ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ جس کی صدارت پروفیسر سحر انصاری کرینگے۔ مقررین میں ڈاکٹر سید جعفر احمد، فراست رضوی، ہادی عسکری، محمد سبطین شامل ہے۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر عنبرین حسیب عنبر انجام دیں گی۔ تقریب کا اہتمام کمیونٹی سینٹر انجمن سادات امروہہ بلاک 13فیڈرل بی ایریا میں کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید