• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹائر تبدیل کرتے ہوئے رنگ سر پر لگنے سے 14 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )منگھوپیر کے علاقے میں پنکچر کی دکان پر ٹائر تبدیل کرتے ہوئے رنگ سر پر لگنے سے 14 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھو پیر تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن خیر آباد بھاشانی بیکری کے قریب پنکچر کی دکان پر ٹریکٹر کے پیچھے لگی پانی کی ٹینکی کا ٹائر تبدیل کرنے کے دوران لوہے کا رنگ سر پر لگنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید