اسلام آباد ( طاہر خلیل ) انفارمیشن گروپ کی سینئر آفسر حنا فردوس کو ایوان صدر کا ڈپٹی پریس سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے ، حنا فردوس اس سے پہلے چن میں پاکستان کے پریس اتاشی کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں ، حنا فردوس نے ایوان صدر میں بطور ڈپٹی پریس سیکرٹری کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔