• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ نے خورشید شاہ کی عیادت، صلاح الدین جونیجو سے والد کے انتقال پر تعزیت کی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےکراچی میں سید خورشید احمد شاہ سے ملاقات اور رکن قومی اسمبلی صلاح الدین جونیجو سے والد، سابق پارلیمنٹرین مرحوم روشن دین جونیجو کے انتقال پر تعزیت کی،چیئرمین سینیٹ و سابق وزیرِاعظم سید یوسف رضا گیلانی نے رکنِ قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کے ہمراہ کراچی میں سید خورشید احمد شاہ کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی ،ان کی خیریت دریافت کی اور صحت یابی کے لیے دعا کی۔
اہم خبریں سے مزید