کراچی( اسٹاف رپورٹر )میمن گوٹھ پولیس نے تین خواجہ سرا کے قتل کیس میں ملوث 3 ملزمان سکندر جمالی، سہیل اور سکندر علی لاشاری کو گرفتار کر لیا ،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سہیل کا تعلق کراچی سے جبکہ دو ملزمان کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔