• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ شبیر میثمی کی جانب سے گورنر گلگت بلتستان کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل و چیئرمین زہرہ اکیڈمی پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے گورنر گلگت،بلتستان کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام زہرہ اکیڈمی میں کیا گیا جس میں گورنر گلگت،بلتستان سید مہدی شاہ کی وفد کے ہمراہ آمدپر سیکرٹری جنرل نے خوش آمدید کہا، اس موقع پر صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی ، کراچی کی معروف سیاسی،سماجی و تنظیمی شخصیات بھی موجود تھیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید