• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشوت لینے کا الزام، ایف آئی اے اینٹی ہیومن اسمگلنگ سیل کا اہلکار بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی نے بیرون ملک سے ڈیپورٹ ہونےوالےملزم سے رشوت لینےکے الزام میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن اسمگلنگ سیل اہلکار معراج احمد کوبری کردیا،استغاثہ کے مطابق ملزم کانسٹیبل پرحماداکرم سے54ہزارروپے لینے کا الزام تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید