• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف جی آر ایف کے تحت سیلاب زدہ علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپ

ملتان(پ ر)دعوت اسلامی کے شعبہ FGRF کا سیلاب زدہ علاقوں میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ جاری، 4ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ ،مفت ادویات دی گئیں۔ دعوت اسلامی کے شعبہ FGRF کے صوبائی ذمہ دار محمد آصف عطاری کے مطابق دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاونڈیشن (FGRF) کے زیرِ اہتمام کے سیلاب زدہ علاقوں موضع پھرانیں یوسی جھوک چانن نوشہرہ سمیت مختلف مقامات پر موبائل ہیلتھ کیئر سروس کے تحت تین روزہ فری میڈیکل کیمپ جاری ہے۔کیمپ میں سیلاب متاثرین کا مفت طبی معائنہ اور ادویات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
ملتان سے مزید