ملتان (سٹاف رپورٹر) نیب کے زیر اہتمام تحصیل لیول کے تقریری مقابلے میں تحصیل ملتان سٹی کے گورنمنٹ گرلز سکول شمس آباد کی طالبہ سماویہ طاہر نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے،سکول کی پرنسپل مس نورین ناز نے طالبہ اور ان کی ٹیچر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی سکول کے لیے باعث اعزازہے۔