• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کی جاپان کی نومنتخب وزیراعظم سنائے تاکائچی کو مبارکباد

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نےجاپان کی نومنتخب وزیراعظم سنائے تاکائچی کو مبارکباد دی ہے ۔منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ سنائے تاکائچی کو جاپان کی وزیراعظم منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، ہم وزیراعظم سنائے تاکائچی کے ساتھ قریبی اشتراک عمل کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان پائیدار دوستی اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید