• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر 33 سیکشن افسروں کی تقرری

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر سیکشن آفیسرز پروموشنل ایگزامینشن 2024ء میں کامیاب 33 امیدوراوں کی گریڈ 17میں آفس مینجمنٹ گروپ میں بطور سیکشن آفیسر تقرری کردی ہے۔ یہ تقرریاں سیکرٹیریٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (STI) میں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام میں شمولیت کی تاریخ یعنی 3 نومبر 2025 سے نافذ ہوں گی۔
اہم خبریں سے مزید