• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیوسٹن کے ارب پتی جوڑے کا 29 کھرب روپے عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک)ہیوسٹن کے ارب پتی نینسی اور رِچ کنڈر کا 95 فیصد دولت عطیہ کرنے کا اعلان، زیادہ تر رقم مقامی فلاحی منصوبوں، پارکس کی بحالی، تعلیمی اداروں اور کمیونٹی پروگرامز پر خرچ کی جائے گی ۔منٹ کی رپورٹ کے مطابق ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والے ارب پتی مخیر جوڑا نینسی اور رِچ کنڈر نے اپنی 11ارب ڈالر(31.13کھرب روپے) کی دولت میں سے 95 فیصد عطیہ کرنے کے منصوبے کی دوبارہ تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی زیادہ تر رقم ہیوسٹن کے مقامی فلاحی منصوبوں، پارکس کی بحالی، تعلیمی اداروں اور کمیونٹی پروگرامز پر خرچ کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید