• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی قیمت میں 37 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد ( ناصر چشتی ) بجلی صارفین کے لیے اچھی خبربجلی کی قیمت میں 37 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے ،یہ کمی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں ہو گی۔ اس سلسلہ مین سنٹرل پاور پرچینگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ستمبر کے لیے فیول ایڈجسمنٹ کی درخواست نیپرا میں گزشتہ روز جمع کرا دی۔
اہم خبریں سے مزید