• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ کے کنگ فیصل اسپتال میں دنیا کی پہلی روبوٹک دماغی رسولی کی سرجری

کراچی (نیوز ڈیسک)ریاض میں واقع کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال اور ریسرچ سینٹر نے دنیا کی پہلی روبوٹک دماغی رسولی کی کامیاب سرجری انجام دے کر طبّی تاریخ میں اہم سنگِ میل عبور کر دیا۔عرب نیوز کے مطابق یہ جدید ترین سرجری مکمل طور پر روبوٹک سسٹم کے ذریعے کی گئی، جس سے نہ صرف آپریشن کا وقت کم ہوا۔
اہم خبریں سے مزید