• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

CEO سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ ابوبکر اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ابوبکر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، ذرائع کے مطابق ابوبکر نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنا استعفیٰ پیش کیا جسے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے منظور کر لیا ،ابوبکر کو گزشتہ سال اکتوبر میں پی ایس ای بی کا سی ای او مقرر کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید