• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نجی لیبارٹری میں لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ نے قابو پالیا

کراچی ) اسٹاف رپورٹر ) ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نجی لیبارٹری میں لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قابو پالیا،آتش زدگی کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، آگ سے لیباریٹری کا فرنیچر اور دیگر سامان جل گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید