• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی چکرا گوٹھ میں عوام کے تشدد اور فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی چکرہ گوٹھ نورانی بستی میں مبینہ طور پر ڈکیتی کی واردات کے دوران دو مبینہ ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے اور انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس دوران فائرنگ سے ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ،پولیس کاکہنا ہےکہ ہلاک ہونے والا ڈاکو اپنے ساتھی کی گولی لگنے سے مارا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید