• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری چوک گلی نمبر 8پی اے ایف میوزیم کے قریب گھرسے 22سالہ عزیزکی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی نشہ کا عادی تھا اور نشہ کی وجہ سے اسکی ذہنی حالت بگڑ چکی تھی ،نوجوان نے زندگی سے تنگ آکر گھر کی چھت پر جاکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید