کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت نہم کے آن لائن سالانہ امتحانات 2026کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے توسیع کر دی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق 27 اکتوبر سے 7نومبر تک بغیر لیٹ فیس کے جمع کئے جائیں گے۔