• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہراب گوٹھ پولیس کا سرچ آپریشن، غیر قانونی مقیم 16 افغان باشندے زیر حراست

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سہراب گوٹھ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 16 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا،کارروائی کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے گھروں، دکانوں اور ہوٹلوں کی تلاشی لی گئی اور بائیو میٹرک تلاش ڈیوائسز کے ذریعے متعدد مشتبہ افراد کی شناخت و تصدیق بھی عمل میں لائی گئی،آپریشن کے دوران 45 گھروں، ہوٹلوں اور دکانوں کی تلاشی لی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید