• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک فنانس کے وفد کا اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ، تعاون پر اتفاق

کراچی(اسٹاف رپورٹر )الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک فنانس کے سربراہ اور زہرا اکیڈمی پاکستان کے چیئرمین علامہ شبیر حسن میثمی نے ایک اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسلامک انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا، وفد میں علامہ سید مظہر عباس زیدی،زاہد علی آخونزادہ اور سید رفعت عباس زیدی شامل تھے، اس موقع پر دونوں جانب سے مستقبل میں تعاون کو فروغ دینے اور اسلامک فنانس سٹسم کو مظبوط بنانے سمیت طلباء کی تعلیمی استعداد کو بڑھانے کے لیے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کی انجام دہی پر بھی اتفاق کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید