• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے ایٹمی توانائی کی دوڑ میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

کراچی (نیوز ڈیسک) چین نے ایٹمی توانائی کی دوڑ میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 

چین کے 33 نئے جوہری منصوبوں پر کام جاری، دنیا میں سب سے زیادہ ری ایکٹرز کی تعمیر کر رہا ہے۔ 

امریکی منصوبوں میں7 سال تاخیر، 17ارب ڈالرز اضافی لاگت ، چین کم وقت اور کم خرچ میں آگے۔ 

2030ء تک چین امریکی سطح کے قریب ہوگا، دنیا بھر میں ایٹمی توانائی کا برآمد کنندہ بننا بیجنگ کا ہدف ہے۔

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دہائی میں چین نے جوہری توانائی کے شعبے میں غیر معمولی ترقی کی ہے اور اب وہ دنیا کا سب سے تیزی سے آگے بڑھتا ہوا ایٹمی ملک بن چکا ہے۔

اہم خبریں سے مزید