کوئٹہ (پ ر) کیمبرج سیکنڈری سکول اے ون سٹی کے زیر اہتمام سائنسی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد طلباء کو صحت مندانہ سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنا ہے سائنسی نمائش میں والدین سمیت اساتذہ نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر پرنسپل ایمل خان کا کہنا تھا کہ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ بچوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کے مواقع فراہم کریں۔