• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسند کی شادی پردھمکیاں مل رہی ہیں، تحفظ فراہم کیا جائے،جوڑا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صحبت پور کے رہائشی محمد سلیم اور صاحبہ بی بی عرف شکیلہ نے کہا ہے کہ انہوں نے پسند کی شادی ہے ہماری جانوں کو خطرہ ہے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے یہ بات انہوں نے ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ہم نے کوئٹہ میں مرضی سے پسند کی شادی کی ہے اب صحبت پور پولیس اور لڑکی کے والد ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں جس کی وجہ ہماری زندگی اجیرن ہوکر رہ گئی ہے ہم خوف کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔
کوئٹہ سے مزید