کراچی (اسٹاف رپورٹر) رابعہ ممتاز کا پی ایچ ڈی تحقیقی مقالے کادفاع28 اکتوبرمنگل کی شام 3 بجےڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس میں منعقد کیا جائے گا۔