• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرگ روڈ، آر او پلانٹ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے بزرگ شہری زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈرگ روڈ کینٹ بازار کے قریب آراوپلانٹ میں مبینہ طور پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرمسلح ملزمان کی فائرنگ سے 60سالہ سید میر نواز ولد وہاب شاہ زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق آراوپلانٹ میں 2 نامعلوم مسلح ملزمان داخل ہوئے اور لوٹ مار کی کوشش کی اور مزاحمت پر فائرنگ کردی گولی بزرگ شہری کی ٹانگ پر لگی ، ملزمان موقع پر سے فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید