کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ممتاز عالم دین اور خطیب مولانا دلشاد مہدوی ایام فاطمیہ کے سلسلے میں یکم نومبر سے دسمبر کے وسط تک کراچی، حید آباد، لاہور اور ملک کے دیگرشہروں میں مجلس سے خطاب کرینگے ، مولانا قم ایران سے کراچی آچکے ہیں اور علماء کرام ، ذاکرین اور قومی وملی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔