• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم انٹرنیشنل امریکا کی تشکیل نو

لندن( جنگ نیوز)ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے امریکا یونٹ کی تنظیم نو کر تے ہوئے 11رکنی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی ہے ،احمد محب کو کمیٹی کا آرگنائزر مقرر کیا گیا ہے، تین جوائنٹ آرگنائزر میںجبکہ محمدنظام الدین ، سید احسن ، شکیل الدین ، فواداحمد ، سید فہدمصطفےٰ ، بابراحمد اورکاشف صدیقی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔

ملک بھر سے سے مزید