کراچی (اسٹاف رپورٹر) چٹوگرام میں ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 16 رنز سے ہر ادیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پیر کو ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹ پر 165 رنز بنائے ۔کپتان شائے ہوپ 46 اور رومن پاؤل 44 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ۔ہوم ٹیم آخری اوور میں 149 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ۔