• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ ٹرافی دبئی میں نہیں، بھارتی میڈیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چار نومبر کو دبئی میں آئی سی سی بورڈ کی اہم میٹنگ سے قبل بھارتی میڈیا ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے زہر اگل رہا ہے۔میڈیا رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ بی سی سی آئی عہدیدار نےدبئی میں اے سی سی دفتر کا دورہ کیا وہاں ٹرافی موجود نہیں تھی، ٹرافی محسن نقوی نے ابوظبی منتقل کردی ہے، یہ معاملہ آئی سی سی اجلاس میں اٹھایا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید