• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہاکی ٹیم اسپین کا دورہ کریگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم پرولیگ کی تیاریوں کے سلسلے میں اسپین کا دورہ کرےگی اور دو میچ بارسلونا میں 29,30نومبر کو کھیلے گی۔دورہ بنگلہ دیش کے بعد پاکستان ٹیم کی 26 نومبر کو بارسلونا روانگی پلان تیار کیا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق پروہاکی لیگ کے پہلے مرحلےمیں پاکستان نےارجنٹائن کا دورہ کرنا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید