• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلال پور پیر والا ،ایف جی آر ایف کے تحت 2500 خاندانوں میں راشن تقسیم

ملتان (پ ر)ملتان روڈ، علی پور موڑ، وسیم فیکٹری، جلال پور پیر والا میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ FGRF کے تحت 2500 خاندانوں میں خشک راشن تقسیم کیا گیااس موقع پر حاجی محمد شفاعت عطاری (نگران FGRF)، محمد آصف عطاری (صوبائی ذمہ دار)، محمد عقیل عطاری (ڈسٹرکٹ نگران)، اور محمد امیر عمر عطاری (تحصیل نگران) بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید