ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف انجینئر او اینڈ ایم ڈسٹری بیو شن میپکو ملتان محمد شہزاد راعی نے محکمانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئےپاکستان واپڈا ایمپلائز ای اینڈ ڈی رولز1978 ء کے تحت کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ منیجر (ڈیمانڈ فورکاسٹ) شعبہ میراڈ میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان سید اسامہ علی ہمدانی کو 3مارچ2025ء سے مسلسل غیر حاضری پر ملازمت سے برطرف کیاگیاہے۔