• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویزے کی میعاد ختم ہونے کے باوجود واپس نہ جانیوالاملائشین باشندہ گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ویزے کی میعاد ختم ہونے کے باوجودواپس نہ جانے والےملائشین باشندے کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ مندرہ کو سب انسپکٹرناصر عزیز نے بتایاکہ موہڑہ مندو کی طرف سے ایک شخص آتے ہوئے نظر آیا جو شکل و صورت سے غیر ملکی معلوم ہوتا تھا جس کو مشکوک جان کر باامداد ہمرائیاں روک کراس سے نام و پتہ دریافت کیا جس نے اپنا نام و پتہ محمد ذوالحلمی بن اے کریم سکنہ ملائشیا بتایاجوکہ 9جون 25 کو پاکستان آیا جس کے ویزے کی میعاد 30 دن تھی۔
اسلام آباد سے مزید