• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی کے الزام میں 9افراد کیخلاف مقدمات درج، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نےمنشیات فروشی کے الزام میں 9افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم اقبال سے 1070گرام آئس صدر شجاع آباد پولیس نے ملزم دلشاد سے 75لیٹر شراب مخدوم رشید پولیس نے ملزم رضوان سے 1200گرام چرس بستی ملوک پولیس نے ملزم جاوید سے شراب صدر پولیس نے ملزم تنویر سے 10لیٹر شراب دہلی گیٹ پولیس نے ملزم عمران سے 1020گرام ہیروئن شاہ شمس پولیس نے ملزم اسماعیل سے 20لیٹر شراب ممتاز آباد پولیس نے ملزم پرویز سے 100لیٹر اور ملزم کامران سے 100لیٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید