• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردہ، بیمار جانوروں کا 280کلو گوشت تلف، مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے اڈہ 112ای بی بوریوالا میں میٹ شاپ اور کرم پور میں لوڈر رکشہ کی انسپکشن کی، 280کلو مردہ اور بیمار جانوروں کا گوشت تلف کرکے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرادیے۔
ملتان سے مزید