ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ ملتان نے پولیس اور حساس اداروں کے ساتھ مل کرغیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ،دوسری جانب جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ کوتوالی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 11افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔