• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی، ترکیہ کے قومی دن کی مناسبت سے بین الاقوامی ویبینار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں ترکیہ کے قومی دن کی مناسبت سے ایک بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد کیا گیاجس میں پاکستان اور ترکیہ سمیت مختلف ممالک کے بیج کے ماہرین، نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ، فیڈرل سیڈ سر ٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ ، پاکستان اور ترکی کی سیڈ کمپنیز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید